پارلیمنٹ میں قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے پر ایم کیو ایم حکومت سے ناراض

پارلیمنٹ میں قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے پر ایم کیو ایم حکومت سے ناراض  ہو گئی ، حکومتی ارکان طارق فضل چوہدری، طلال چوہدری اور  گل اصغر کی ایم کیو ایم کو منانے کی کوشش جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کا موقف ہے کہ ہمیں قانون سازی کے حوالے سے اعتماد میں کیوں نہیں لیا جاتا ؟ حکومتی وزراء نے کہا کہ آپ کے تحفظات دور کیے جائیں گے آئندہ شکایت نہیں ہوگی، حکومتی وزراء نے مشکل سے ایم کیو ایم کو اجلاس میں شرکت پر آمادہ کیا تو اجلاس مؤخر ہوگیا۔ MQM

Check Also

سندھ حکومت کرپٹ ہے اور مسائل بھی حل نہیں کرسکتی، منعم ظفر

کراچی: امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے معاملات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *