دلچسپ و عجیب

مستقبل کا اسمارٹ روبوٹ،جو دو اور چار ٹانگوں میں تبدیل ہو کر سفر آسان بناتا ہے

چینی کمپنی Unitree Robotics نے ایک نیا انسانی طرز کا روبوٹ متعارف کرا دیا ہے جو دو اور چار ٹانگوں والے موڈ میں تبدیل ہوکر لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے پیش کیا گیا GD-01 نامی روبوٹ مستقبل کی ٹیکنالوجی کا منفرد نمونہ …

Read More »

3 ماہ تک کوما میں رہنے کے بعد خاتون شادی سے 2 دن قبل ہوش میں آگئیں

بیجنگ: مشرقی چین میں شادی کی تیاریاں ایک خاتون کے لیے خوفناک خواب میں بدل گئیں جب معمولی نزلہ زکام کے علاج کے دوران لگائے گئے انجیکشن نے انہیں کوما میں پہنچا دیا۔ 24 سالہ وانگ رانرن، جو صوبہ شانگ ڈونگ سے تعلق رکھتی ہیں، کی شادی 25 اپریل کو طے تھی، جنوری میں گلے میں تکلیف کے باعث انہوں …

Read More »

کتوں کے دماغ پر کی گئی تحقیق کےنتائج نے سب کو حیران کر دیا

سائنسدانوں کی جانب سے کتوں کے دماغ پر کی گئی حالیہ تحقیق کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ تحقیق میں بتایا گیا کہ انسانوں کے ساتھ رہنے اور پالتو بننے کے عمل کے دوران گزشتہ 5000 سالوں میں کتوں کے دماغ کا سائز تقریباً 46 فیصد چھوٹا ہوگیا ہے۔ سائنسدانوں نے بتایا کہ …

Read More »

قدرت کا کرشمہ: دو رنگوں والا جھینگا دریافت

امریکہ کی ریاست میساچوسٹس کے ساحلی علاقے کیپ کوڈ سے دو رنگوں پر مشتمل ایک نایاب جھینگا دریافت ہوا ہے، جس نے ماہرین کو حیران کر دیا۔ بھورے اور نارنجی رنگ کے امتزاج سے بننے والی اس غیر معمولی مخلوق کو ماہرین قدرت کا انوکھا نمونہ قرار دے رہے ہیں۔ سمندری سائنسدانوں کے مطابق ایسے جھینگے کی دریافت کا امکان …

Read More »

شیشے جیسا دکھنے والا فرائیڈ چکن، چینی بلاگر کی منفرد تخلیق

چینی فوڈ بلاگر کائی نان اپنی منفرد تخلیقات کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے، جب انہوں نے شیشے جیسا نظر آنے والا نیم شفاف فرائیڈ چکن تیار کیا۔ یہ انوکھی ڈش، جو چین سے تعلق رکھنے والے بلاگر کی تخلیق ہے، دیکھنے میں کسی فن پارے کی مانند محسوس ہوتی ہے۔ کائی نان …

Read More »

ممبئی ہائیکورٹ: 90 سالہ خاتون کا کیس 20 سال بعد سماعت کے لیے مقرر

ممبئی ہائی کورٹ نے 90 سالہ خاتون کے ہتکِ عزت کے مقدمے پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے اسے فریقین کے درمیان “انا کی جنگ” قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کیس ممبئی میں سوسائٹی اجلاس کے دوران پیش آنے والے 2015ء کے واقعے سے متعلق ہے، جس پر درخواست 2017ء میں دائر کی گئی۔ خاتون نے ذہنی اذیت …

Read More »

چین: 40 سالہ مریض 40 گھنٹے دل بند رہنے کے بعد زندہ بچ گیا

چین کے زیشیانگ اسپتال میں 40 سالہ شخص کی جان بچنے کا ایک غیر معمولی طبی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں اس کا دل 40 گھنٹے سے زائد بند رہنے کے باوجود جدید علاج کے ذریعے بحال کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریض کو سینے میں درد اور سانس میں دشواری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں …

Read More »

فلٹر لگی تصاویر نے لاپتہ خاتون کی تلاش مشکل بنادی

میکسیکو میں 30 سالہ خاتون کی گمشدگی کے واقعے نے سوشل میڈیا فلٹرز کے استعمال پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ گریسیا گواڈیلوپے اورانتس مینڈوزا 12 اپریل کو اوکوزوکواؤٹلا ڈی ایسپینوسا سے لاپتہ ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے ان کی تلاش شروع کی۔ حکام نے خاتون کی سوشل میڈیا تصاویر کی بنیاد پر پوسٹرز جاری کیے، تاہم قریبی افراد …

Read More »

شوقیہ بریڈرز نے مرغی کے انڈے کے برابر تربوز اُگا لیا

امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک ماں اور بیٹی نے تربوز کی ایک نئی اور انتہائی چھوٹی قسم تیار کی ہے، جس کا سائز مرغی کے انڈے کے برابر ہے۔ اس منصوبے کا آغاز 2021 میں ہوا اور کئی نسلوں کی جینیاتی تبدیلی کے بعد تربوز کا وزن عام کئی کلوگرام سے کم کر کے تقریباً 80 سے 200 گرام …

Read More »

امریکا: پولیس اہلکاروں کی مگر مچھ سے چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں پولیس اہلکاروں کا سامنا پارکنگ لاٹ میں گھومتے ایک مگرمچھ سے ہوا، جس نے موقع پر دلچسپ صورتحال پیدا کر دی۔ مقامی حکام کے مطابق اس غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار کو مگرمچھ کے انتہائی قریب …

Read More »