امریکا میں بھارتی نژاد 3 سالہ بچے ادوے جین نے کتاب شائع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے مون ماؤتھ جنکشن میں 23 اپریل 2022 کو پیدا ہونے والے ادوے جین کی کتاب کا نام ’ڈینو لرنز ناٹ ٹو ویسٹ فوڈ‘ ہے، جس میں کھانے …
Read More »Tag Archives: امریکا
8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی
امریکا میں 21 سالہ خاتون ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کی 8 ویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی۔ یہ واقعہ امریکی ریاست جارجیا کے شہر ایتھنز میں سامنے آیا۔ 21 سالہ کرسٹین سارجنٹ جارجیا یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہیں اور وہ 26 ستمبر کو ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کے اندر موجود تھیں۔ عینی شاہدین نے پولیس …
Read More »’نیویارک میں مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں‘ ایران نے امریکا سے بات چیت کا منصوبہ ہی مسترد کردیا
ایران نے امریکا کے ساتھ نئی بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک میں موجود ایرانی وفد کی امریکی حکام سے مذاکرات کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک ایرانی وفد کے قریبی ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے یہ بیان جاری …
Read More »الیگزینڈر زیوریف کا یو ایس اوپن جیتنے پر حیران کن ردِعمل
جرمنی کے ٹینس اسٹار الیگزینڈر زیوریف نے یو ایس اوپن کا فائنل جیتنے کے بہت حیران کن ردِعمل دیا جو کہ میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔ الیگزینڈر زیوریف نے فائنل میں امریکا کے بین شیلٹن کو شکست دے کر یو ایس اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا لیکن جیت کے بعد جشن منانے کے بجائے حیران کن …
Read More »امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ،حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خام تیل لے جانے والے 5 بحری جہاز تباہ کردیے سینٹکام کے مطابق ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی پاسداران انقلاب کی جانب سے دو روز کے دوران امریکی جنگی بحری جہاز کو دو مرتبہ بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کے بعد کی گئی۔ امریکی …
Read More »امریکا کے تازہ حملوں میں 11 افراد جاں بحقاور متعدد زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر امریکا کے تازہ میزائل حملوں میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا نے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں تین مقامات کو نشانہ بنایا، جہاں 7 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف …
Read More »امریکا ایران کشیدگی نے تیل مارکیٹ ہلا دی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زیادہ اضافہ
لندن: امریکا اور ایران کے درمیان رات بھر ہونے والے تازہ فوجی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے اور تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جارہی ہے۔ رائٹرز کے مطابق ابتدائی کاروبار کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت …
Read More »امریکا کی ایک بار پھر ایران پر بمباری،اہداف مکمل کرنے کا دعویٰ
امریکا نے ایک بار پھر ایران پر بمباری کی جس کے بعد اہداف مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قشم جزیرے، اہواز، بندر عباس، سیستان بلوچستان اور ہرمزگان میں دھماکے سنے گئے۔ سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں 4 افراد شہید اور 35 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جیرفت ایئرپورٹ …
Read More »ایران کا امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان
تہران: ایرانی حکام نے کہا ہے کہ امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دیا جائے گا۔ سینئر ایرانی حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ لارک پر امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی کارروائی نے ثابت کر دیا ہے کہ خطے میں کوئی بھی …
Read More »امریکا اور وینزویلا کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ کرلیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کی ہدایت پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے وینزویلا کی عبوری …
Read More »
THE PUBLIC POST