بھارت میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب اس وقت غیر معمولی توجہ کا مرکز بن گئی جب فوٹو شوٹ کے دوران ایک فوٹوگرافر اچانک سوئمنگ پول میں جا گرا، مگر اس کے باوجود اس نے کیمرہ بند نہیں کیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین اس کی پیشہ ورانہ مہارت کو …
Read More »ملٹی میڈیا
مارک زکربرگ نے اسمارٹ فونز کی جگہ اسمارٹ گلاسز کو مستقبل قرار دیدیا
میٹا کے چیف ایگزیکٹو نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس اسمارٹ گلاسز کو مستقبل قرار دیا ہے۔ میٹا کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ کے موقع پر انہوں نے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے اے آئی وئیر ایبل ڈیوائسز اور اے آئی ماڈلز کی تیاری کو تیز کیا جا رہا ہے۔ مارک زکربرگ برگ کے مطابق دنیا …
Read More »نوجوان کی فیس بک لائیو پر خودسوزی: حیران کن کہانی سامنے آگئی
سوشل میڈیا پر براہِ راست نشریات کے دوران خود کو آگ لگانے والے نوجوان کا واقعہ دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ آئے دن لوگ آن لائن پلیٹ فارمز پر اپنی زندگی کے حساس لمحات شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں ایسے کئی واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں افراد نے لائیو ویڈیو کے دوران …
Read More »واٹس ایپ کا استعمال محفوظ نہیں، ایلون مسک کا دعویٰ
دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے واٹس ایپ کو غیر محفوظ ایپ قرار دیا ہے۔ ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے کہا کہ واٹس ایپ محفوظ نہیں بلکہ سگنل ایپ کو بھی محفوظ نہیں قرار دیا جاسکتا۔ انہوں نے ایکس چیٹ کو ان دونوں میسجنگ ایپس کا محفوظ …
Read More »میٹا کا انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ کیلئے پریمیئم سبسکرپشن پلانز متعارف کرانے کا فیصلہ
میٹا کی جانب سے اس کی ایپس بشمول انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ میں نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے فیس ادا کرنے والے صارفین کو زیادہ فیچرز اور بہتر آرٹی …
Read More »32 سالہ معروف بھارتی انفلوئنسر اور فوٹوگرافر چل بسے
دبئی میں مقیم مشہور بھارتی ٹریول انفلوئنسر اور فوٹوگرافر انونے سود 32 برس کی عمر میں لاس ویگاس میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انونے سود کے اہلِ خانہ نے یہ افسوسناک خبر ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں سے شیئر کی۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ خاندان اس سانحے کے دوران پرائیویسی کا خواہاں …
Read More »کیا کلر وہیل نے اپنی ٹرینر کی جان لے لی؟وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک اور مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لائیو پرفارمنس کے دوران وہیل ٹرینر کا توازن دورانِ کرتب بگڑ جاتا ہے اور وہ آناً فاناً سوئمنگ پول میں ڈوب جاتی ہے۔ دعویٰمذکورہ وہیل ٹرینر کا نام جیسکا ریڈکلف ہے اور …
Read More »
THE PUBLIC POST