مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک مسجد کے خطیب شیخ علی جبارین کو حراست میں لے لیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ جبارین نے خطبۂ جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ کی بندش اور اسرائیلی اقدامات پر تنقید کی تھی، جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔ یاد رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی …
Read More »Tag Archives: اسرائیلی
ایران کا اسرائیلی صنعتی پلانٹ پر حملہ، امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایران کی فضائی دفاعی افواج نے آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے میں امریکی ساختہ ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج نے بیان میں کہا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فضائی دفاعی نظام نے بغیر پائلٹ کے طیارے کو کامیابی سے ٹریک اور نشانہ بنایا، جو …
Read More »’فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے‘، اسرائیلی آرمی چیف کا چونکا دینے والا انکشاف
تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے ایک غیر معمولی اور تشویشناک وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو اسرائیلی فوج اندرونی طور پر ٹوٹ سکتی ہے۔ اپنے بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ وہ 10 لال جھنڈے اٹھا کر خبردار کر رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی …
Read More »اسرائیلی صدر ہرزوگ ایرانی میزائل حملے میں بال بال بچ گئے
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ ایرانی میزائل حملے میں محفوظ رہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ہرزوگ شمالی اسرائیل میں موجود تھے جب پہاڑی علاقے میں ایک میزائل گرا، اور اسی دوران صدر شمونہ کریات میں نیوز کانفرنس کر رہے تھے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 78 ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس …
Read More »اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ سرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا
اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے دعوے کے مطابق بات چیت ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے آمنے سامنے بیٹھ سکتے ہیں۔ ذرائع کا …
Read More »امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی، ایران
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک امریکی اور اسرائیلی سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیں گے انہیں آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی مکمل اجازت دی جائے گی۔ جاری بیان کے مطابق ایسے ممالک کو آج سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی آزادی حاصل ہوگی۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے …
Read More »اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا
بحرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حساس معلومات فراہم کر رہا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم …
Read More »مجتبیٰ خامنہ ای ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تاہم اس خبر کی تاحال ایرانی …
Read More »ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھے
تہران:ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں …
Read More »اسرائیلی میڈیا کا سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا دعویٰ
اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا بھی دعویٰ کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے کہا کہ احمدی نژاد ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے ہیں۔ 69 سالہ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں، وہ ملک کے چھٹے صدر تھے۔
Read More »
THE PUBLIC POST