اسلام آباد:وزیراعظم نے بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات دینے کے لئے سفارشات طلب کرلیں اور ہدایت دی کہ سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے برآمدات کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جائے۔ ذرائع کے مطابق نئے سال کے پہلے دن وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں میں جاری انتظامی، معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری …
Read More »Tag Archives: وزیراعظم
اقتدار سنبھالا تو معاشی بدحالی مگر اب ہمارے مشکل فیصلوں کے نتائج خود بول رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوسال قبل جو معیشت ورثے میں ملی وہ شدید چیلنجز کا شکار تھی، معاشی طور پر ہم مشکلات میں گھرے ہوئے تھے مگر اب حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج خود بول رہے ہیں۔ اقتصادی گورننس اصلاحات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہم نے اقتدار سنبھالا …
Read More »یو اے ای کے صدر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا
اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر وزیراعظم اور آرمی چیف نے ان کا شان دار استقبال کیا۔ ِ معزز مہمان کے طیارے نے نورخان ایئر بیس پر لینڈ کیا توپاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے مہمان کو سلامی دی، مسلح افواج کے چاق و …
Read More »پاکستان جلد قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے حکومتی معاشی اصلاحات اور اقدامات کے مؤثر نفاذ کی وجہ سے جاری پروگرام کے تحت مالی اجراء پر وزیرِ اعظم نے حکومتی معاشی …
Read More »وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور آرمی چیف اورچیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دیدی
وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا …
Read More »سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون جان لیوا مرض میں مبتلا؛ اب صحت کیسی ہے؟
برطانیہ کی اہم شاہی اور سیاسی شخصیات کے بعد اب سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون بھی کینسر جیسے موزی مرض کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے سابق وزیراعظم 59 سالہ ڈیوڈ کیمرون نے انکشاف کیا کہ انھیں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ انھوں نے اس مرض کی اسکریننگ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا …
Read More »وزیراعظم سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ، جس میں وزیراعظم نے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، شاندار خدمات اور قومی دفاع کے لیے گرانقدر کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملکی سلامتی اور قومی …
Read More »آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کےلیے ابھی سے تیاری کی جائے، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں۔ وزیراعظم …
Read More »وزیراعظم کا کینٹ اسٹیشن پر آپ گریڈیشن کا افتتاح
کراچی (پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کینٹ اسٹیشن پر آپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا وزیراعظم کو وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جدید سہولیات سمیت اب گریڈیشن منصوبے پر بریفنگ دی ، ذرائع وزیراعظم نے جدید سہولیات اور آپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیا وزیراعظم آپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ، ذرائع وزیراعظم …
Read More »وزیراعظم نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر کے مثال قائم کیاسینیٹر ایمل ولی خان
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ اس ملک کو ایسا وزیراعظم ملا ہے جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ احتساب سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے اور قانون کی نظر میں کوئی شخص بالاتر نہیں۔ سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ شفاف احتساب ہی …
Read More »
THE PUBLIC POST