پنجاب کے ضلع گجرات میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر سنگ دل ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ سرائے عالمگیر کی رہائشی سنگدل سدرہ نامی خاتون 12 روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ …
Read More »Tag Archives: خاتون
راولپنڈی: 11 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی،خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
راولپنڈی میں 11 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے بعد خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ کہوٹہ کے علاقہ میں 11 سالہ بچی سے زیادتی کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا۔ معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے مطابق متاثرہ بچی زیر حراست خاتون …
Read More »اداکار جیمز رینسون نے جنسی زیادتی سے بچایا تھا، خاتون کا انکشاف
مرحوم امریکی اداکار جیمز رینسون کی وفات کے بعد ایک چونکا دینے والا اور دل کو چھو لینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مولی واٹس نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ جیمز رینسون نے برسوں پہلے انہیں ایک خوفناک جنسی حملے سے بچایا تھا، اور اگر وہ اس رات مدد کو نہ آتے تو شاید ان کی زندگی …
Read More »ریپ کیس میں پولیس خاتون کو کہتی ہے آپ نے خود کچھ کیا ہوگا، شیری رحمان
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کے نمائندہ نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ نمائندہ پنجاب نے کہا کہ2021 میں مجموعی جینڈر بیسڈ وائلنس کیسز 30 ہزار 757 رپورٹ ہوئے، 2022 میں مجموعی جی بی وی کیسز کی تعداد 35 ہزار 477 رہی۔ کمیٹی نے بریفنگ دی کہ پنجاب میں 2021 سے 2022 کے …
Read More »سرجانی ٹاؤن میں سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج، ملزم فرار
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ ملزم تاحال فرار ہے۔ درج مقدمے کے متن کے مطابق مقتولہ کا اپنے شوہر سے خلع کا …
Read More »خاتون کے نقاب کھینچنے کا واقعہ، سابق بھارتی کپتان اظہرالدین بھی خاموش نہ رہ سکے
سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر سخت تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تلنگانہ ریاست کے اقلیتی بہبود کے وزیر و سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اظہرالدین نے کہا کہ یہ بہت بری بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خاتون کی …
Read More »ڈی ایچ اے فیز 5 میں تیز رفتار بس سےگر کر خاتون جاں بحق، ڈرائیور فرار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب مسافر بس سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ڈی ایچ اے فیز میں سلطان مسجد کی جانب جا رہی تھی کہ سگنل کے قریب اچانک بریک فیل ہو گئے۔ ڈرائیور نے بس کو مین روڈ کے بجائے سروس روڈ …
Read More »“کراچی کی خاتون کا جیکب آباد میں مبینہ طور پر 6 لاکھ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے مبینہ طور پر 6 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا گیا۔ خاتون کے مطابق اُس کے والد نے اسے گوٹھ کنڈو جتوئی میں ایک شخص کے ہاتھ بیچ کر زبردستی شادی کرانے کی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ وہ پہلے سے شادی …
Read More »گلستانِ جوہر میں 40 سالہ خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے پہلوان گوٹھ میں واقع ایک گھر سے 40 سالہ خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اہلِ خانہ کی جانب سے تشویش کے اظہار پر جب قانون نافذ کرنے والے ادارے رشتہ داروں کی موجودگی میں گھر کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئے تو وہاں سے سندس نامی …
Read More »پشاور: دوران پور کی نہر سے خاتون کےمہندی لگے اعضاء برآمد
پشاور کے علاقے دوران پور کی ایک نہر سے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نہر سے برآمد ہونے والے انسانی اعضاء کو فارنزک تجزیے کےلیے لاہور کی لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تمام تھانوں کو لاپتہ خاتون سے متعلق اطلاع تھانا شاپور میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے …
Read More »
THE PUBLIC POST