سوشل میڈیا پر مریم نواز کے سنہری سوٹ کے چرچے، قیمت کیا ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ان دنوں سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ اپنی ڈریسنگ کے سبب بھی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے پر بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لباس توجہ کا مرکز بن گیا۔

اس موقع پر  زید حسین کے ولیمے کی تصاویر جہاں وائرل ہوئیں وہیں مریم نواز کے ملبوسات  کے چرچے بھی عام رہے۔

Check Also

رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کوہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *