کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے میاں بیوی نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی …
Read More »Tag Archives: قتل
50 تک گنتی نہ آنے پرباپ کے تشدد سے 4سالہ بچی ہلاک
بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک سنگ دل باپ نے 50 تک گنتی نہ آنے پر اپنی چار سالہ بیٹی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ 21 جنوری کو پیش آیا جب اترپردیش سے تعلق رکھنے والا کرشنا جیسوال گھر …
Read More »راولپنڈی میں 14 سالہ بچی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل
راولپنڈی:راولپنڈی میں 14 سالہ بچی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ راولپنڈی ڈھوک حسو سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی چودہ سالہ بچی کی بوری بند لاش لیڈیز پارک کیرج فیکٹری روڈ سے برآمد ہوئی۔ چودہ سالہ مصباح 22 جنوری کو گھر سے دوکان پر بوتل لینے گئی لیکن واپس گھر نہیں آئی اور لاپتہ …
Read More »بھارت: ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے خاتون کو اپنے پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمہ جیوتی راٹھور پولیس کانسٹیبل دھیان سنگھ راٹھور کی اہلیہ ہے۔ جیوتی کے اپنے پڑوسی اُدی اندولیا کے ساتھ مبینہ طور پر ناجائز تعلقات تھے۔ جیوتی کے 5 سالہ …
Read More »موبائل گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بچے نے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا
امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک افسوسناک واقعے میں 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر موبائل گیم کھیلنے سے منع کرنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 42 سالہ ڈگلس ڈیٹس اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، جن کے سر پر گولی لگنے کا زخم موجود تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد …
Read More »گوجرانوالہ: حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا
گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ قتل کے بعد ملزمہ اور اس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے۔ بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کی۔ بعد ازاں سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو موٹرسائیکل پر چادر میں کچھ …
Read More »پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ،خواجہ سرا قتل
پشاور: ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا بجلی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خواجہ سرا بجلی کے قتل کے محرکات سامنے نہیں آسکے تاہم …
Read More »گجرات میں دلخراش واقعہ سفاک خاتون نےپسند کی شادی کےلیےاپنے3 بچوں کو موت کےگھاٹ اتارکر لاشیں جلا دیں
پنجاب کے ضلع گجرات میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر سنگ دل ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ سرائے عالمگیر کی رہائشی سنگدل سدرہ نامی خاتون 12 روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ …
Read More »عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے قتل کا الزام بانی ایم کیو ایم پر عائد کرتے ہوئے ان پر 25 سال تک بھارتی خفیہ ایجنسی را سے پیسے …
Read More »لاہور: گھریلو جھگڑے پر سوتیلی ماں نے6 سالہ بچی کو قتل کردیا
لاہور میں گھریلو جھگڑے پر سوتیلی ماں نے 6 سالہ بچی کو قتل کر دیا۔ لاہور میں 6 سال کی بچی کے قتل کا مقدمہ ملزمہ کے خلاف والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو جھگڑے پر سوتیلی ماں نے بچی کو گلا دبا کر قتل کردیا تھا۔ ملزمہ پولیس کی حراست میں …
Read More »
THE PUBLIC POST