کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزمان ارمغان اورشیراز پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد کی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر عدالت آئندہ سماعت پر …
Read More »Tag Archives: قتل
بھارت: بیٹے کی خواہش، شوہر نے حاملہ بیوی اور 3 بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے
بھارتی دارالحکومت دہلی کے علاقے اوٹر نارتھ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی 2 ماہ کی حاملہ بیوی اور 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملزم بیٹے کی خواہش نہ پوری ہونے پر دل …
Read More »بھارت: پڑوسی نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا، لاش ڈرم سے برآمد
بھارت میں پڑوسی نے7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع انامایا کے ایک قصبے میں پیش آیا جہاں 7 سالہ بچی کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا گیا، بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور قتل کرکے لاش کو ایک ڈرم میں پھینک …
Read More »کراچی؛ سیکیورٹی گارڈ نے بلیک میل کرنے والیخاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا
کراچی:پاپوش نگر صرافہ بازار میں واقع نجی بینک کے باہر فائرنگ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چلیدہ خول برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون اور گرفتار سیکیورٹی گارڈ مبینہ طور پر آپس میں دوست تھے اور دوران تفتیش گرفتار گارڈز نے …
Read More »انقرہ: جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ ملزم 11 دن کے لیے پیرول پر رہا ہوا تھا جس کے بعد اس نے 10 فروری کو فائرنگ کر کے اپنی والدہ، بیوی اور 8 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔ ملزم …
Read More »پانچ ہزار روپے واپس مانگنے پردوست کے ہاتھوں دوست قتل
چنیوٹ:پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ادھار کی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا جہاں 5 ہزار روپے واپس مانگنے پر دوست نے دوست کو ہی قتل کر دیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے چاہ متو والا میں پیش آیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مقدمے کے متن …
Read More »سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کے خلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ قذافی خاندان امریکا اور عالمی جابروں …
Read More »لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل اہل خانہ کے سامنے قتل، مسلح افراد نے گھر کو آگ لگادی
ڈی آئی خان:لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کردیا گیا جب کہ مسلح افراد نے گھر کو بھی آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق واقعہ سرائے نورنگ کے گاؤں نصر خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے پولیس کانسٹیبل دستگیر کو اس کے گھر میں گھس کر اہل خانہ کے …
Read More »گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعدبیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش کے باعث 12 بور رائفل سے …
Read More »کراچی: پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی، داماد کو قتل کر دیا
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے میاں بیوی نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی …
Read More »
THE PUBLIC POST