کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جس کے بعد یہ بھی عام آدمی کے لیے خریدنا مشکل ہو گیا۔ اکتوبر میں زندہ مرغی 110 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، جس کے بعد اس کی قیمت 358 روپے فی کلو سے بڑھ کر 468 روپے فی کلو ہو گئی۔ کراچی میں مرغی کا گوشت 570 روپے …
Read More »Tag Archives: قیمت
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان؛ قیمت میں 2.56روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری
اسلام آباد: ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری کررہی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ بڑھانے کے لیے نیپرا سے باضابطہ درخواست کر …
Read More »آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،کراچی میں آٹا سب سے مہنگا
کراچی کے شہر ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 140 روپے مہنگا ہوکر 3540 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ فیصل آباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے مہنگا ہوکر 3000 روپے تک ہوگیا ہے جبکہ خضدار میں آٹے …
Read More »ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر،چکی کا آٹا 200 روپے کلو ہوگیا
لاہور،کراچی :ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہرہوگئیں،چکی کا آٹا 200 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا جبکہ فائن آٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا،روٹی بھی 30 سے 35 روپے تک فروخت ہونے لگی، کمشنر کراچی کے نرخ نامے کے مطابق چکی کے آٹے کی سرکاری قیمت 145 روپے فی کلومقرر ہے، تاہم مارکیٹ میں …
Read More »سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم
کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں 21 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 174 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی …
Read More »خریداروں کیلئے خوشخبری، سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 138 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 300روپے …
Read More »سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک تولہ اب کتنے میں ملے گا؟
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں میں آج پھر سونے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روزایک تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزارروپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 40ہزار636روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 715روپے اضافہ …
Read More »کراچی ،ڈیری فارمرز کی دودھ کے نرخ300روپے لٹرکرنے کی دھمکی
کراچی:ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لٹرز اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھمکی دی نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا تو دودھ کی قیمت خود 300روپے فی لٹر مقرر کر دیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شہریوں کیلئے دودھ مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جہاں ڈیری فارمرز نے حکومت اور انتظامیہ کی رٹ …
Read More »ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی کر دی، ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی …
Read More »نیویارک میں مذاکرات کا فوری اثر،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو ’بہت اچھی‘ قرار دیے جانے کے بعد بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیائی کاروبار کے ابتدائی اوقات میں عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 98.91 ڈالر فی بیرل …
Read More »
THE PUBLIC POST