اسلام آباد: آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر ملک بھر میں بڑھ گئی ہیں جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ قیمت کے مقابلے میں 100 روپے زیادہ ہے۔ دستاویزات کے …
Read More »Tag Archives: قیمت
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 6 جون سے شروع ہونے والے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رودبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کی …
Read More »خریداروں کیلئے خوشخبری ، سونے کی قیمت مزید گر گئی
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 453ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1469روپے کی کمی سے 4لاکھ 67ہزار 816روپے کی سطح پر آگئی۔ …
Read More »آج بروز جمعرات 4 جون ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح
کراچی:پابندیوں اور اقتصادی حالات کی وجہ سے ایرانی ریال کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس نے حالیہ ہفتوں کے دوران پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹوں میں قابل ذکر مقامی تعریف کا مظاہرہ کیا ہے۔ تازہ ترین شرح1 PKR = تقریباً 4751.98 ایرانی ریال10 PKR = تقریباً 47519.78 ایرانی ریال ایرانی ریال کی قیمت PKR کے …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ،ڈالر کی قیمت مزید گر گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 1004 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعدانڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 195 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ 8 ہزار 600 روپے سستا
کراچی: ایران امریکا معاہدے میں تاخیر کے باعث عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے،اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 …
Read More »امریکا اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی اور کویت و بحرین پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بدھ کی صبح ابتدائی کاروبار میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی جانب سے ایران کے قشم جزیرے پر حملوں اور ایران کی طرف …
Read More »بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 72 پیسے اضافہ متوقع
بجلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی ہے،جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی,بجلی کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے یونٹ کے بڑے اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ نیپرا،سی پی پی …
Read More »ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلنڈر مہنگا ہوگیا
اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 58 روپے 51 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی گیس …
Read More »جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی ختم اور قیمت250 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا مطالبہ
جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں پیٹرولیم لیوی ختم اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت …
Read More »
THE PUBLIC POST