افغان نژاد امریکی سابق سفارت کار زلمے خلیل زاد پاکستان کے خلاف صرف اس وقت مصروف عمل یا سوچ نہیں رہا ہوتا جب وہ نیند لے رہا ہوتا ہے: دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کا طالبان کے حوالے سے زلمے کے بیان پر سوال کے جواب میں دلچسپ تبصرہ،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رہے …
Read More »تعلیم
امریکا کیلئے پاکستانی ایئر لائنز کی پروازوں کی بحالی کا امکان روشن: ذرائع
امریکا کے لیے پاکستانی ایئر لائنز کی پروازوں کی بحالی کا امکان روشن ہوگیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے سی اے اے اور پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ایف اے اے کے حکام نے لائسنسنگ، سیفٹی اوور سائٹ اور فلائٹ اسٹینڈرڈ …
Read More »محکمہ تعلیم سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا،ترجمان محکمہ تعلیم سندھ
ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے …
Read More »پہلے ہی بہت دیر کردی، ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن مکمل نہ ہوسکا، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اعتراف کیا ہے کہ ہم نے پہلے ہی بہت دیر کردی، اسی وجہ سے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن مکمل نہیں ہوسکا۔ وزیر داخلہ سندھ کی سربراہی میں کچے کے ایریاز کی مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران آپریشنز کی تفصیلات اور حکومتی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایڈیشنل انسپکٹر …
Read More »رینجرز اہلکار کے تشدد سے پروفیسر کا چشمہ ٹوٹ گیا،آنکھ میں زخم آیا، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے پروفیسر آفاق احمد پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ انجمن اساتذہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ کراچی میں پروفیسر پر رینجرز اہلکار کے تشدد کا واقعہ دو روز قبل ہوا، رینجرز اہلکار کے تشدد سے پروفیسر کا چشمہ ٹوٹ گیا اور آنکھ میں زخم آیا۔ بیان میں کہا گیا …
Read More »