اسرائیل نے تقریباً سوا دو سال سے غزہ پر مسلسل بمباری کے بعد بالآخر فلسطینیوں کا ایک دیرینہ مطالبہ مان لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان واحد زمینی راستہ رفح گزرگاہ کو یکم فروری سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا جو 2 برس سے بند تھی۔ یہ اقدام امریکی ثالثی میں طے …
Read More »Tag Archives: اسرائیل
حماس کا اسرائیل سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
حماس نے اسرائیل سے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کھولنےکا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے مطالبہ کیا کہ رفح کراسنگ کو دونوں اطراف سے فوری کھولا جائے، غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔ حماس نے کہا غزہ کے انتظام کے لیے ٹیکنوکریٹ فلسطینی کمیٹی کو تعینات کیا …
Read More »حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلئے ’غیر متوقع‘ شرط؛ امریکا اور اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔ یہ خط رائٹرز نے دیکھا اور پڑھا ہے۔ جس میں 40 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین اور …
Read More »اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا باضابطہ اعلان کر دیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا شروع
غزہ: اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے اندر طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد …
Read More »اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ سمیت مزید 170 رضاکاروں کو ملک بدر کر دیا
اسرائیل نے غزہ میں خوراک اور ادویہ لے جانے کی کوشش پر گرفتار کیے گئے 500 رضاکاروں میں مزید 170 کو ان کے ملک واپس بھیج دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق ان افراد کو جنوبی اسرائیل کے رامون انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے یونان اور سلواکیہ بھیجا گیا۔ آج جن رضاکاروں کو ملک بدر کیا …
Read More »غزہ جنگ بندی کے فیصلے ،حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
غزہ میں جاری خونریز جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اہم ترین سفارتی کوششیں آج مصر میں ہونے والے مذاکرات میں داخل ہو رہی ہیں، جہاں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ بات چیت متوقع ہے۔ مذاکرات مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں ہو رہے ہیں جس میں فریقین کے وفود کے علاوہ امریکہ کی نمائندگی …
Read More »اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی روک لیا، 500 کارکنان گرفتار
اسرائیلی فورسز نے امدادی سامان سے لدے جہازوں کے قافلے کی آخری کشتی کو بھی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش میں روک لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق “مارینیٹ” (Marinette) نامی اس کشتی پر پولینڈ کا پرچم لہرا رہا تھا اور اس پر 6 رضاکار سوار تھے جن کا تعلق جرمنی، ترکی، عمان اور آسٹریلیا سے …
Read More »اسرائیل نے گلوبل فلوٹیلا کے 4 اطالوی کارکنوں کو ڈی پورٹ کردیا
اسرائیل نے گلوبل فلوٹیلا کے 4 اطالوی کارکنوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دیگر کارکنوں کی ملک بدری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہ زیرِ حراست تمام فلوٹیلا کارکن محفوظ اور صحت مند ہیں۔ واضح رہے کہ غزہ کے لیے امداد لے …
Read More »اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کو سمندر میں ڈبونے کا گھناؤنا منصوبہ سامنے آگیا
تل ابیب/غزہ: عرب اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی امداد کے لیے روانہ “گلوبل صمود فلوٹیلا” کو روکنے کے لیے بعض کشتیوں کو سمندر میں ڈبونے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلوٹیلا جب ہائی رسک زون میں داخل ہوا تو اسرائیلی بحری جہازوں نے اس کا گھیراؤ کر لیا اور …
Read More »غزہ کے حوالے سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کی ضرورت ہے: فلسطینی سفیر
اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کی ضرورت ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک پر زور دیا کہ اسرائیل کو لگام ڈالنے کے لیے اس پر سخت پابندیاں لگائیں۔ ریاض منصور نے کہا کہ …
Read More »
THE PUBLIC POST