پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران2281 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 52 ہزار 10 پر آ گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 51 ہزار 51 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 52 ہزار 698 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 54 ہزار 292 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Check Also

ڈیزل سستا؛ زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی: صوبائی حکومت نے ڈیزل سستا ہونے کے باوجود زائد کرایہ وصول کرنےو الے ٹرانسپورٹرز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *