کراچی: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 350 سے 380 روپے فی کلو ہو گئی۔

کنوینر ایل پی جی کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے میں مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈسٹری بیوٹرز بھی شامل ہیں، 130 روپے کلو قیمت میں اضافہ صرف دکانداروں کی جانب سے نہیں ہے۔

ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ہمیں کہیں سے قیمت بڑھنے کی اطلاع نہیں ملی، اگر دکاندار سرکاری قیمت سے زائد وصول کر رہے ہیں تو صوبائی حکومت کارروائی کرے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم پر موجود ایل پی جی جہاز کی 35 لاکھ کلو گیس سپلائی میں تاخیر سے بھی اوگرا کا تعلق نہیں۔

Check Also

ہانیہ عامر کے بڑے فلاحی اقدام نےمداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی مقبول ترین نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے خوبصورت اور انسان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *