لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام رات گئے یتیم خانہ چوک پر احتجاج کیا گیا جس میں رکشہ، بس اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت سے قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ کیا۔ ان کا …
Read More »Tag Archives: اضافہ
حکومت نے پیٹرولاور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ …
Read More »ملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: رواں مالی سال 2026-27 کے تیسرے ماہ(ستمبر2026) کے پہلے ہفتے مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں اضافہ ہوگیا ہے۔حالیہ ہفتے پھر ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں0.65 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار 8.32 فیصد رہی ہے۔ حالیہ ایک ہفتے میں میں 17اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 7 اشیا سستی …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے 4 ستمبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کل کیلیے ہوگا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 84 …
Read More »سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ؛پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی
کراچی: سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت میں مالی سال 2026 کے دوران 392 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ مالی سال کے اختتام پر ذخائر کی …
Read More »ڈیزل قیمت میں اضافہ مسترد، 15 روزہ قیمتوں کا نظام نافذ کیا جائے، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ نے ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے بار بار ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ اس کا براہِ راست بوجھ ٹرانسپورٹرز اور عام عوام پر پڑ رہا ہے انہوں …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ گیا گیا ہے جس …
Read More »اگست کے دوسرے ہفتے بھی ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ (آگست 2026) کے دوسرے ہفتے بھی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ شرح 9.11 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیا سستی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام …
Read More »ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا
ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت فروخت 25.83 ڈالر اور سوئی …
Read More »ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ
ٹوکیو: ایران کی جانب سے میزائل حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ کے دوران برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد سے زیادہ بڑھ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج نے دعویٰ …
Read More »
THE PUBLIC POST