کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر 50 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی 550 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی گیس کی سپلائی کراچی نہیں پہنچ رہی جس کے سبب مارکیٹنگ کمپنیاں من مانی قیمت پر ایل پی جی فروخت کر رہی ہیں۔

Check Also

پاکستان اور سنگاپور کا تجارت، سرمایہ کاری اور ہنرمندی کے فروغ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *