ڈی آئی خان:خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں دونوں جانب …
Read More »Tag Archives: پولیس
اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں: شیر افضل مروت
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی جنس ایجنسی کا نام لے کر چھاپہ مارا، …
Read More »لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا
لاڑکانہ کے علاقے رتودیرو کے قریب ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق زیر تربیت اہلکار چھٹیوں کے بعد ٹریننگ اسکول لاڑکانہ واپس آرہے تھے کہ انہیں ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔ ڈاکو پولیس اہلکاروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی احمد فیصل کا کہنا ہے …
Read More »ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ،ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
ٹانک اور لکی مروت میں میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں بکتر بند آئی ای ڈی دھماکے میں تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم حملہ کیا گیا۔ پولیس کے …
Read More »پشاور: منشیات مقدمے میں 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں منشیات مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی، ایس ایچ او حضرت حیات خان، ایڈیشنل ایچ او شاہ زیب خان سمیت 7 پولیس اہلکار مقدمے میں بطور گواہ …
Read More »راولپنڈی، پولیس مقابلے میں گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ کے زیورات برآمد
راولپنڈی میں پولیس مقابلے گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 16 لاکھ 62 ہزار روپے کی نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ریس کورس کی حدود میں 1 ماہ قبل ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی، اس دوران 2 ڈاکووں زخمی حالت میں …
Read More »شادمان ٹاؤن میں پولیس افسر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔ …
Read More »باجوڑ: پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، شہری جاں بحق، اسکول چوکیدار سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی
باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایک سویلین شہری جاں بحق جب کہ ایک سکول چوکیدار سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال …
Read More »کراچی: جیکسن میں پولیس کی بڑی کارروائی، غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ ناکام،لاکھوں روپے مالیت کی بوتلیں برآمد
کراچی کے علاقے جیکسن میں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کارروائی کے نتیجے میں 300 سے زائد غیر ملکی نان کسٹم شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں، جن کی مجموعی مالیت 75 لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی …
Read More »ریپ کیس میں پولیس خاتون کو کہتی ہے آپ نے خود کچھ کیا ہوگا، شیری رحمان
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کے نمائندہ نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ نمائندہ پنجاب نے کہا کہ2021 میں مجموعی جینڈر بیسڈ وائلنس کیسز 30 ہزار 757 رپورٹ ہوئے، 2022 میں مجموعی جی بی وی کیسز کی تعداد 35 ہزار 477 رہی۔ کمیٹی نے بریفنگ دی کہ پنجاب میں 2021 سے 2022 کے …
Read More »
THE PUBLIC POST