عیدالاضحی سے 17دن قبل منڈی میں 75 ہزار جانور پہنچ گئے

کراچی(پبلک پوسٹ)عیدالاضحی سے 17 دن قبل منڈی میں 75 ہزار جانور پہنچ گئے
پنجاب،کےپی کے، بلوچستان اور سندھ کے مختلف شہروں سے 75 ہزار جانور مویشی منڈی پہنچ گیا
ناردرن بائی پاس مویشی دوست منڈی میں اونٹ، گائے،بیل،بچھڑے اور بچھیا سمیت اعلی نسل بکروں کی دھوم
کراچی،حیدرآباد،سانگھڑ،نواب شاہ سے بڑی تعداد میں ٹاپری،گلابی،راجن پور کےناچی بکرے اور دنبےتوجہ کا مرکز
لاڑکانہ، سرگودھا کے کلجے سمیت مختلف نسل کے دنبے بھی منڈی میں دھوم مچارہے ہیں
بیوپاریوں اور شہریوں کی سہولت کے لیے موبی کیش،ایزی ہیسہ،جاز کیش اور بینکوں کی ے ٹی ایم وینز موجود ہیں

Check Also

کراچی: قصبہ کالونی میں زہریلی چیز کھانے سے بچی جاں بحق، بھائی اسپتال منتقل

کراچی کے ضلع غربی کے علاقے قصبہ کالونی میں گھر میں زہریلی چیز کھانے سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *