پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ندا یاسر کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا …
Read More »Tag Archives: سوشل میڈیا
پینگوئن کی وائرل ویڈیو نے ماورا حسین کی زندگی کس طرح بدلی؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ پینگوئن کی وائرل سوشل میڈیا ویڈیو نے زندگی کا ایک اہم فیصلہ لینے میں ان کی مدد کی تھی۔ ماورا حسین نے پینگوئن کی وائرل سوشل میڈیا ویڈیو کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا۔ اُنہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ جب میں …
Read More »فرانس کا بڑا فیصلہ: 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
پیرس: فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو حتمی قانون بننے کے لیے اب فرانسیسی سینیٹ سے منظوری درکار ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ اقدام بچوں کو آن لائن ہراسانی، نفسیاتی دباؤ اور ذہنی صحت کو لاحق …
Read More »کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی، آخری اسٹوری میں کیا لکھا؟
بالی وڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ کرن جوہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر سوشل میڈیا سے ایک ہفتے کی دوری کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ہفتے تک خود کو ڈیجیٹل …
Read More »انٹرنیٹ صارفین نے جوہی چاؤلہ کی ہم شکل کو انکی بیٹی بنا دیا، خاتون کی تردید
انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جہاں لوگ اداکارہ جوہی چاولہ سے …
Read More »سلینا گومز کی میک اپ کے بغیرسیلفی سوشل میڈیا پر وائرل
معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز کی میک اپ کے بغیر ایک سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سلینا گومز نے ایک کے بعد ایک ہائی پروفائل ایونٹس میں شرکت کرنے کے بعد اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر میک اپ کے بغیر اپنی سیلفی شیئر کی ہے۔ اس سیلفی میں وہ سفید رنگ کا ٹینک ٹاپ پہنے، بالوں کا …
Read More »امریکا کے جنگی طیارےگرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفینس کمانڈ (نوراڈ) نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچیں گے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوارڈ کے مطابق گرین لینڈ کی حکومت کو بھی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نوارڈ کے …
Read More »جانی ڈیپ کی بیٹی ’للی روز ڈیپ‘ نےسوشل میڈیا کی کمائی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
نیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کی بیٹی للی روز ڈیپ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق للی ڈیپ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی جین زی انفلوئنسر بن گئی ہیں، حالیہ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ للی روز ایک انسٹاگرام پوسٹ کے عوض اوسطاً 11 ہزار …
Read More »بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کا سوشل میڈیا سےعارضی کنارہ کشی کا اعلان
بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے سوشل میڈیا سے عارضی کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوی پوسٹ کی جس میں انہوں نے تحریر کیا کہ میں اس وقت اپنی ذمہ داریوں، رشتوں،کام اور ہر چیز سے کچھ وقت کا وقفہ لینا چاہتی ہوں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں …
Read More »47 لاکھ نوجوانوں کےسوشل میڈیا اکاؤنٹس بند
کینبر: آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بعد، سوشل میڈیا کمپنیوں نے ملک میں نوجوانوں کے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے۔ یہ کارروائی 16 سال سے کم عمر بچوں پر دنیا کی اس نوعیت کی پہلی پابندی کے نفاذ کے صرف ایک ماہ بعد کی گئی ہے، جو اس اقدام …
Read More »
THE PUBLIC POST