صحت

چلینجز کا مقابلہ کرنے میں گالیاں بکنا مفید قرار؛ نئی تحقیق میں انکشاف

گالی گلوچ کرنا معاشرتی اعتبار سے ایک معیوب عمل سمجھا جاتا ہے لیکن تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گالیاں بکنا لوگوں کے لیے فوائد رکھتا ہے۔ جرنل امیریکن سائیکولوجسٹ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گالی گلوچ ایک ایسا ’کیلوری نیوٹرل‘ طریقہ ہو سکتا ہے جو لوگوں کی جسمانی سرگرمیوں کو بہتر …

Read More »

سردیوں میں بال گرنے سے پریشان ہیں تو یہ آزمودہ حل آپ ہی کیلیے ہیں!

سردیوں کا موسم جہاں مزیدار ٹھنڈک کے ساتھ ساتھ خوشگوار احساس لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے بالوں کے گرنے کا مسئلہ شدت اختیار کر لیتا ہے۔ خواتین ہوں یا مرد، اس موسم میں بالوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک عام شکایت بن جاتی ہے۔ اگر آپ کے کچھ بال گرنا معمول بن چکا ہے …

Read More »

وٹامن ڈی کی کمی ہڈیوں کی کمزوری، ا اور درد کی وجہ بن سکتی ہے

اگر آپ اکثر ہڈیوں میں درد، عضلات کی کمزوری یا تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ صرف ورزش یا عمر کا اثر نہیں، بلکہ وٹامن ڈی کی کمی بھی اس کا اہم باعث بن سکتی ہے۔ وٹامن ڈی کو عام طور پر ’سن شائن وٹامن‘ بھی کہا جاتا ہے اور یہ ہڈیوں، عضلات اور مجموعی جسمانی صحت کےلیے …

Read More »

سردی کے موسم  میں بازار جیسے کرسپی پکوڑے کیسے بنائیں؟ جانیے!

پاکستانی گھرانوں میں پکوڑے صرف ایک شام کی چائے کے ساتھ کا معمول نہیں بلکہ ایک روایتی لطف بھی ہیں جو ہر موسم خاص طور پر سردیوں کے دنوں کو مزید خوشگوار بنا دیتے ہیں۔ اگرچہ پکوڑے بنانا بظاہر آسان کام ہے، لیکن انہیں باہر سے کرسپی اور اندر سے نرم بنانا ہمیشہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں …

Read More »

کھانا پکانے میں کون سا تیل صحت کے لیے بہتر ہے؟

گھریلو باورچی خانے میں کھانا پکانے کا تیل ایک لازمی جزو ہے، مگر آج کل یہ سوال اکثر سامنے آتا ہے کہ کون سا تیل واقعی صحت کے لیے بہتر ہے؟ کبھی زیتون کے تیل کو سپر فوڈ کہا جاتا ہے تو کبھی ناریل کے تیل پر اعتراضات ہوتے ہیں، جبکہ کچھ تیل زیادہ درجۂ حرارت پر نقصان دہ بھی …

Read More »

سردی کے موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟

سردی کے موسم میں ہمارا جسم خاص خیال چاہتا ہے، خاص طور پر جلد کے لیے جو سرد ہوا اور خشک ماحول کی وجہ سے آسانی سے خشک، خارش زدہ اور کھردری ہو سکتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سردیوں میں بھی آپ کی جلد نرم، چمکدار اور ترو تازہ رہے، تو چند سادہ مگر مؤثر احتیاطی تدابیر اپنا …

Read More »

سردی کے موسم میں گلے کی خراش دور کرنے کے مفید گھریلو ٹوٹکے

سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ یہاں چند ایسے آسان اور آزمودہ ٹوٹکے دیئے جارہے ہیں، …

Read More »

ڈینگی، ملیریا و دیگر ٹیسٹ عوام کی پہنچ سے دور، لیبارٹریاں الگ الگ قیمتیں وصول کرنے لگیں

کراچی(پبلک پوسٹ)کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی، ملیریا سمیت دیگر طبی ٹیسٹ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا، سی بی سی سمیت خون کے دیگر ٹیسٹ کے عوض مختلف لیبارٹریاں مختلف قیمتیں وصول کرنے لگیں، سرکاری سطح پر طبی ٹیسٹوں کی قیمتوں کا تعین آج تک نہیں کیا جاسکا۔ یہ لیبارٹریاں مختلف اقسام کی مختلف کٹس استعمال کررہی …

Read More »

آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی (پبلک پوسٹ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ آج مختلف سمتوں سے 10 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی …

Read More »

صرف 30 دن گرین ٹی پینے سے جسم اور ذہن پر کیا حیران کن اثر ہوگا؟

اگر روزانہ کی عادت میں صرف ایک سادہ سی تبدیلی شامل کرلی جائے، یعنی ایک کپ گرین ٹی، تو ایک مہینے کے بعد جسم میں کئی مثبت تبدیلیاں واضح محسوس ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گرین ٹی کا اثر فوری نہیں ہوتا، مگر اس کی افادیت دیر تک قائم رہتی ہے اور اندرونی طور پر جسم کے کئی …

Read More »