میتھی کے بیج صدیوں سے روایتی طب کا حصہ رہے ہیں، اور اب جدید سائنسی تحقیق بھی ان کے طبی فوائد کی توثیق کر رہی ہے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق اگر میتھی کے بیج رات بھر پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کیے جائیں تو ان کی افادیت میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے، اور یہ جسم کے …
Read More »صحت
سندھ: ابتک منکی پاکس سے 9 اموات رپورٹ
سندھ میں منکی پاکس سے اب تک 9 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں منکی پاکس کے مجموعی طور پر 122 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 25 کیسز کی لیبارٹری سے باقاعدہ تصدیق کی جا چکی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منکی پاکس …
Read More »سندھ میں رواں سال اب تک 329 بچے ایچ آئی وی سے متاثر
سندھ میں رواں سال کے دوران اب تک ایچ آئی وی کے مجموعی طور پر 894 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 329 بچے بھی شامل ہیں۔ صوبائی حکام کے مطابق متاثرہ بچوں میں 188 لڑکے اور 141 لڑکیاں شامل ہیں۔ صحت کے ماہرین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں روزانہ اوسطاً 3 سے …
Read More »حمل ٹھہرنے سے قبل والدین کا موٹاپا بچوں میں فیٹی لیور کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: تحقیق
ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حمل سے قبل والدین—یعنی ماں اور باپ—دونوں کا موٹاپا بچوں میں مستقبل میں فیٹی لیور بیماری کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔ طبی جریدے گٹ میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 1900 سے زائد نوجوان افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا، جس سے یہ واضح …
Read More »پوری دنیا سے پولیو وائرس ختم ہو چکا، صرف پاکستان و افغانستان میں موجود ہے: مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک سے پولیو وائرس کا خاتمہ ہو چکا ہے، تاہم یہ مرض اب بھی صرف پاکستان اور افغانستان میں موجود ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے انسدادِ پولیو مہم میں بھرپور تعاون کا اعلان …
Read More »کھیرا سب کے لیے فائدہ مند نہیں، کن افراد کو احتیاط کرنی چاہیے؟
کھیرا ایک ہلکی، تازگی بخش اور غذائیت سے بھرپور سبزی ہے جسے خاص طور پر وزن کم کرنے والے افراد اپنی خوراک میں شامل کرتے ہیں۔ اس میں پانی کی مقدار 95 فیصد سے زائد ہوتی ہے، جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دیتی ہے، جبکہ اس میں وٹامن K، وٹامن C، پوٹاشیم، میگنیشیم اور فائبر بھی وافر مقدار …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سینیئر اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر منیجر کوآرڈینیشن اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن اور جونیئر اسپورٹس ڈاکٹرز کی آسامیوں پر تقرریاں …
Read More »اینٹی بائیوٹکس سے اسہال کے سبب کیا علاج ادھورا چھوڑ دینا چاہیے؟
اینٹی بائیوٹکس عام طور پر بیکٹیریا سے ہونے والے انفیکشن کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں، تاہم یہ جسم میں موجود مفید بیکٹیریا کو بھی متاثر کر سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں اسہال سمیت دیگر مضر اثرات ظاہر ہو سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق اینٹی بائیوٹکس کے عام سائیڈ ایفیکٹس میں اسہال، متلی، قے، الرجی، ایسٹ …
Read More »نیند نہیں آتی؟ کیلا چائے پیجئے، فوائد جان کر حیران رہ جائیں گے
نیند کے بہتر معیار کے لیے کیلا چائے کا متبادل ماہرین صحت کے مطابق رات کو پرسکون نیند نہ آنا اب ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، جس سے نجات کے لیے لوگ مختلف طریقے آزماتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ایک سادہ گھریلو مشروب، کیلا چائے، نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ کیلا چائے …
Read More »سندھ میں رواں سال منکی پاکس کاتیسرا کیس رپورٹ
کراچی:کراچی سے منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہونے کے بعد سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔ ایم ایس ڈاکٹر واحد رجپوت کے مطابق بفرزون کا رہائشی 22 سالہ مریض انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں گزشتہ روز داخل کروایا گیا تھا، انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST