گلستان جوہر :چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

کراچی ( پبلک پوسٹ)گلستان جوہر میں چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی گلستانِ جوہر بلاک 19 میں چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔واقعہ بلال مسجد کے قریب پیش آیا، جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔دھماکا ممکنہ طور پر سلنڈر پھٹنے سے ہوا، جس کی چھان بین کی جا رہی ہے ۔

Check Also

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ سہ ملکی سیریز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *