پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مہنگائی میں کمی نہیں آئی۔ ہول سیل مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کریانہ مرچنٹس کے مطابق درجہ اول کے گھی و آئل کی فی کلو قیمت میں 30 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 560 روپے سے 590 روپے فی کلو …
Read More »Tag Archives: اضافہ
روٹی کی قیمت میں ایک سے 6 روپے کا اچانک اضافہ
لاہور، روٹی کی قیمت میں ایک سے 6 روپے کا اچانک اضافہ ہو گیا۔ شہر میں روٹی مزید مہنگی ہو گئی ہے، جہاں سرکاری نرخ 14 روپے کے بجائے مختلف علاقوں میں روٹی 15 سے 20 روپے تک فروخت کی جا رہی ہے۔ شاد باغ، سمن آباد اور اقبال ٹاؤن سمیت کئی علاقوں میں تنور مالکان نے ازخود قیمتیں بڑھا …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج:کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا،6747 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق مارکیٹ میں مجموعی طور پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ رپورٹ کے مطابق، کے ایس ای 100 انڈیکس 6,747 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد 173,939 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ہفتے کے دوران انڈیکس 14,245 پوائنٹس کی حدود میں گردش کرتا رہا، …
Read More »سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 825 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے …
Read More »سونے کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد اضافہ،چاندی بھی مزید مہنگی
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی جب کہ چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 46 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 776 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ …
Read More »سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
مقامی اور عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام …
Read More »مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
پشاور: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف جمعہ کے روز ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا دو روزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی اور بین الاقوامی …
Read More »کراچی: نجی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں نجی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے۔ نجی بس مالکان نے مسافر بسوں کے کرایوں میں 30 سے 40 روپے اضافہ کردیا ہے تاہم سرکاری بسوں کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ دریں اثناء پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ …
Read More »پیٹرول کے بعد مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ
اسلام آباد:پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،ایک دن میں نرخوں میں 35 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے مرغی کی قمیت میں ایک دن میں 35 روپےکا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مرغی کی قیمت 490 روپے کلو ہوگئی۔ گزشتہ روزمرغی کی فی کلو …
Read More »حکومت کا ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا اعلان
وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول پلازہ فیس میں ہونے والا سہہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں شہریوں پرمزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ٹول …
Read More »
THE PUBLIC POST