واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے اور اس حوالے سے اسرائیل کو بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیا اور کہا کہ قطر کے ساتھ امریکا کے خاص تعلقات ہیں، جبکہ قطر کے امیر کو انہوں نے عظیم …
Read More »Tag Archives: اسرائیل
اسرائیل زمینی لڑائی سے خوفزدہ ہے اس لیے صرف فضائی بمباری کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل زمینی لڑائی سے خوفزدہ ہے اس لیے صرف فضائی بمباری کر رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قطر میں حماس کی قیادت پر حملے کی جے یو آئی اور عوام سخت مذمت کرتے ہیں، یہ حملہ مسلم اور عرب دنیا کی …
Read More »مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے: ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای
ایرانی رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے ایرانی صدر اور کابینہ سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیلی ریاست شرمناک جرائم کر رہی ہے۔ رہبر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ وہ مسلم ممالک …
Read More »اسرائیل کی یمن پر بمباری، حوثیوں کے وزیراعظم اور متعدد وزرا جاں بحق
اسرائیل کی یمن پر ہونے والی بمباری میں حوثیوں کے وزیراعظم احمد الرہوی متعدد وزرا کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثیوں نے تصدیق کی کہ دارالحکومت صنعا میں اسرائیلی فضائی کارروائی میں گروپ کے وزیراعظم جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حوثیوں گروپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم احمد الرہوی …
Read More »ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات مکمل معطل کردیئے
ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارتی جہازوں کو اسرائیل بندرگاہوں میں جانے پر پابندی عائد کردی اور اسرائیلی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند رہے گی۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے پارلیمنٹ کے غیرمعمولی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تمام …
Read More »ترکیہ کا اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک وزیر خارجہ کے مطابق ترکیہ کے بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی طیاروں کے لیے بھی ترک فضائی حدود …
Read More »گریٹر اسرائیل وژن کسی صورت قبول نہیں؛ سعودی عرب
سعودی عرب نے نیتن یاہو کے نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں غزہ کی المناک صورت حال پر ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہوا۔ خیال رہے کہ …
Read More »اقوام متحدہ کا اسرائیل کے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے پر گہری تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر مکمل کنٹرول کے حصول کے تازہ فیصلے کو خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ اقدام نہ صرف موجودہ کشیدگی کو خطرناک حد تک بڑھا دے گا بلکہ فلسطینی عوام کے لیے مزید مشکلات …
Read More »ایران؛ اسرائیل کو شہید جوہری سائنسدان کی ’لوکیشن‘ فراہم کرنے والے کو پھانسی دیدی گئی
ایران میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملزم روزبہ وادی کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں تاہم ملزم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں ان کا تعارف ایران نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی اور نیشنل نیوکلیئر سیفٹی ڈپارٹمنٹ کا اہلکار …
Read More »اسرائیل کے غیر مسلح ہونے کے مطالبے کومسترد کرتے ہیں: حزب اللّٰہ
لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے کہا کہ غیر مسلح نہیں ہونگے، اسرائیل کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں۔ مغربی میڈیا کے مطابق لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ رہنما نعیم قاسم نے کہا کہ لبنانی حکومت پر حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے امریکا اور اسرائیل کی طرف سے دباؤ ہے۔ نعیم قاسم حزب اللّٰہ کے شہید …
Read More »
THE PUBLIC POST