پاکستانی گلوکارہ آیت شیخ کا عزم،امریکہ میں اپنی آواز سے پاکستان کا نام روشن کروں گی!

کراچی(شوبز رپورٹر) معروف سنگر آیت شیخ پاکستان سے امریکہ کے لیے راوانہ ہو گئیں،

آیت شیخ امریکہ کی مختلف ریاستوں جن میں 20نومبر کو شگاگو21نومبر لاس انجلس،28 نومبر ہیوسٹین،29نومبر ڈیلاس،اور 5دسمبر کو ہوسٹن میں پرفارم کرینگیں جس کے پروموٹرز ناصر صدیقی ہیں گلوکارہ آیت شیخ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ امریکہ میں اپنی گاٸیگی سے وطن عزیز کا نام روشن کرینگی

Check Also

ایسا لگ رہا ہے ایمرجنسی کا نفاذ دہشتگردی نہیں تجاوزات کیخلاف ہے، عطا الرحمان

پشاور: جے یو آئی (ف) کے صوبائی امیر سینیٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *