ایران سے ایل پی جی سپلائی بحال،کراچی میں نرخ کم ہوگئے

کراچی: ایران سے ایل پی جی کی سپلائی بحال ہونے سے کراچی میں نرخ کم ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہر میں ایل پی جی کی فی کلو خوردہ قیمت 50 روپے کمی سے 450 روپے پر آگئی جبکہ مزید کمی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ ایران سے سپلائی معطل ہونے کے باعث کراچی میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت 600 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

Check Also

روشم خان قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے روشم خان قتل کیس میں گرفتار دو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *