بھارت: اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک

بھارت میں ایک اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اوڈیسہ میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال میں پیش آیا جہاں اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک اور 5 خمی ہو گئے۔

بھارتی حکام کے مطابق واقعہ پیرکی صبح پیش آیا جب اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں 23 مریض زیر علاج تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ معلوم ہوتی ہے تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Check Also

عامر خان کی بھانجی گرفتار!جسم پر چوٹوں کے نشانات دکھا دیے

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری نے ممبئی میں کاکروچ جنتا پارٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *