مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کی کارروائیاں، اپریل میں 9 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اپریل میں قابض بھارتی فوج نے 9 کشمیریوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں یا دوران حراست شہید کیا۔

کے ایم ایس نے رپورٹ میں کہا کہ اپریل 2025ء میں کم از کم 2 ہزار 480 کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا۔

Check Also

سری لنکا میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 6 فوجی آفیسرز ہلاک اور 6 زخمی

سری لنکا میں ایک ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *