کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے شبِ معراج پر 17 جنوری کو بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ 17 جنوری ہفتے کے روز صوبے کے زیادہ تر تعلیمی اداروں میں چھٹی ہوتی ہے۔

Check Also

یونان میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

راولپنڈی: یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *