مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 100 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 87 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 57 ہزار 186 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 71 ڈالر کم ہو کر 5105 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Check Also

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں سڑکوں پر پھینکنے پر کارروائی کا فیصلہ

کراچی: کمشنر کراچی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *