سولجر بازار میں واقع تندور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا چار افراد زخمی

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی سولجر بازار میں واقع تندور میں مبینہ گیس لیکج کے باعث دھماکا

زور دار دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس، چار افراد زخمی

واقعہ سولجر بازار مچھلی مارکیٹ کے قریب پیش آیا

زخمی افراد تندور کے عقب میں بنے کمرے میں بیٹھے تھے، پولیس

Check Also

دبئی ایئرپورٹ پر تھی جب احساس ہوادوسرے شوہر سے محبت کرتی ہوں: شاہین خان

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ شاہین خان نے دوسرے شوہر سے اظہارِ محبت کا دلچسپ قصہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *