کراچی ، رینجرز نے میمن گوٹھ میںکارروائی کر کے 4اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا

کراچی میں رینجرز نے میمن گوٹھ میں کارروائی کر کے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 7 پستول، دیگر ایمونیشن، چھینے گئے 39 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ ملزمان ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز کی 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

Check Also

گوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ کے علاقے جنڈیالہ باغوالہ میں بوری بند لاش ملنے کے واقعے کا معمہ حل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *