کراچی، ایم نائن موٹروے پرتیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر جا چڑھا

کراچی میں ایم نائن موٹر وے، ڈی ایچ اے کے قریب تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پولیس موبائل پر چڑھ گیا۔

پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔

پولیس موبائل سڑک کنارے کھڑی تھی جبکہ ڈمپر حیدرآباد سے کراچی آرہا تھا۔

Check Also

پی ایس ایل 12، لوکی فرگیوسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے،دیگر فرنچائزز میں بھی بڑے نام شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کے لیے فرنچائزز نے غیر ملکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *