امریکا کی ریاست الاسکا کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ

امریکی ریاست الاسکا کے قریب 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق الاسکا کے قریب آئے زلزلے کی گہرائی ایک کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔

امریکی سونامی وارننگ سسٹم کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

Check Also

آذربائیجان میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج! 37 گرفتار

آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی نافذ العمل ہونے کے بعد یونیفارم قواعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *