پانامہ مجموعی طور پر 46 ممالک میں سب سے پہلے نمبر پر آنے والا ملک پانامہ اس سروے کے پانچ انڈیکس میں سے تین میں سرفہرست رہا: پہلا انڈیکس بیرون ملک کام، دوسرا بیرون ملک رہنے کے لیے ہاؤسنگ اور تیسرا انڈیکس معیار زندگی اور مالی معاملات کے حوالے سے تھا۔فری لانسرز، ڈیجیٹل خانہ بدوشوں اور ملازمت سے ریٹائر ہونے …
Read More »دلچسپ و عجیب
مریضوں کو بے ہوش کرنے کے بعدقائم کرتی تھی جنسی تعلقات ۔ خاتون ڈاکٹر کی حقیقتآئی سامنے تو جج صاحب کے بھی اڑے ہوش!
ڈاکٹروں پر لو گ اعتماد کرتے ہیں ،انہیں اپنی صحت کا محافظ سمجھتے ہیں لیکن تصور کریں کہ جب ڈاکٹر خود ایک محافظ سے شکاری بن جاتا تو کیا ہوتا ہے؟ حال ہی میں ایک ہندوستانی نژاد کینیڈین ڈاکٹر کے بارے میں چرچا ہورہی ہے جس نے اپنے مریضوں کو بے ہوش کرنے کے بعد ان کے ساتھ جنسی تعلق …
Read More »78 سال بعد روشنی کا جشن: بھارت کے ایک گاؤں میں پہلی بار بجلی کی فراہمی
بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ایک دور دراز گاؤں میں آزادی کے 78 سال بعد پہلی بار بجلی پہنچی ہے، جس نے علاقے کے باشندوں کی زندگیوں میں ایک تاریخی تبدیلی لادی ہے۔ ضلع تھانے کے علاقے پہاڑی شاہ پور تعلقہ کے گاؤں وراسواڑی کے رہائشیوں نے اس موقع پر آتشبازی کر کے اور خوشی کے نعرے لگا کر جشن …
Read More »انوکھی شادی: 63 سالہ دلہن اور 31 سالہ دلہا؛ دلہن عمر میں ساس سے بھی بڑی
جاپان میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ محبت کی کہانی نے سب کو حیران کردیا، جہاں 63 سالہ خاتون نے اپنے سے 32 سال کم عمر نوجوان سے شادی کرلی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ دلہن عمر میں دلہے کی والدہ سے بھی چھ سال بڑی ہیں۔ ہانگ کانگ کے ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق یہ جوڑا اب مل …
Read More »اماراتی محقق کے چار بیویوں اور 100 بچوں کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا
شارجہ(پبلک پوسٹ)متحدہ عرب امارات کے معروف ثقافتی محقق سعید مصباح الکتبی نے شارجہ میں ہونے والے ایک ادبی فیسٹیول میں اپنی چار بیویوں اور 100 بچوں کے بارے میں بتا کر سب کو حیران کر دیا۔ ’گلف نیوز‘ کے مطابق سعید مصباح الکتبی کی تقریر کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جسے لاکھوں افراد دیکھ اور شیئر …
Read More »طیارے کے مشینی حصے میں سوار ہوکرافغان نوجوان نئی دہلی پہنچ گیا
افغان لڑکا ہوائی جہاز کے مشینی حصوں میں چھپ کر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ سے 13 سالہ لڑکا جہاز کے پچھلے پہیوں کے لیے مخصوص خانے میں چھپ کر نئی دہلی پہنچ گیا۔ جہاز پر سوار یہ لڑکا کابل سے 94 منٹ کی پرواز کے بعد نئی دہلی کے …
Read More »ویکسین مہم سے طالبات کی حالت خراب، وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ، واٹس ایپ اور فیس بک پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں اسکول یونیفارم پہنی لڑکیاں اسپتال کے بستر پر دکھائی دیتی ہیں۔ متعدد صارفین نے دعویٰ کیا کہ یہ مناظر ایچ پی وی ویکسین لگنے کے بعد طالبات کی طبیعت بگڑنے کے ہیں۔ فیکٹ چیک ٹیم …
Read More »دو گول گپوں کے جھگڑے پر خاتون کا سڑک پر دھرنا؛ ٹریفک جام
بھارت کی ریاست گجرات میں پیش آنے والے ایک انوکھے واقعے نے نہ صرف شہریوں کو حیران کردیا بلکہ ٹریفک کو بھی گھنٹوں کے لیے مفلوج کردیا۔ ودودرا شہر میں ایک خاتون نے محض دو گول گپے کم ملنے پر سڑک کے بیچ دھرنا دے ڈالا، جس کے نتیجے میں ٹریفک جام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کا دعویٰ …
Read More »14 گھنٹے مسلسل ہوم ورک کرنے کیوجہ سے بچہ اسپتال پہنچ گیا
حال ہی میں ایک عجیب و غریب واقعہ میڈیا میں گردش کر رہا ہے اور بہت سارے آن لائن میڈیا پلیٹ فارم نے رپورٹ کیا ہے کہ چین میں ایک 11 سالہ بچے کو تقریباً 14 گھنٹے بغیر آرام کے ہوم ورک کرنے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ واقعہ چین کے صوبے ہونان میں پیش …
Read More »انڈے کس نے مارے؟ چاہت فتح علی خان کا انکشاف
بے سُری گائیکی سے مشہور ہونے والے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان نے انڈے مارنے والوں کیخلاف ثبوت پیش کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ایک حالیہ ویڈیو میں چاہت فتح علی خان نے انڈے مارنے کے واقعے پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان پر انڈے ایونٹ کروانے والوں نے ہی پڑوائے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ …
Read More »
THE PUBLIC POST