محبت نے رکاوٹیں مٹادیں، جُڑواں جسم والی کارمن اندراڈے نے اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرلی جبکہ دوسری بہن نے شادی سے انکار کردیا۔ دنیا بھر میں اپنی منفرد جسمانی ساخت اور حوصلہ مند طرزِ زندگی کی وجہ سے مشہور جُڑواں بہنوں کارمن اور لوپیٹا اندراڈے میں سے ایک، کارمن اندراڈے نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ ڈینیئل میک …
Read More »دلچسپ و عجیب
پاکستان میں موبائل فون مرد زیادہ استعمال کرتے ہیں یا خواتین؟
ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں خواتین مردوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم فون اور انٹرنیٹ استعمال کرتی ہیں۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم کے موضوع سے رپورٹ جاری کی جس میں یہ حقیقت اجاگر کی گئی ہے کہ پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، خاص طور پر موبائل فون …
Read More »چلتی کشتی پر کھڑے ہوکر ڈانس کرنیوالا بچہ راتوں رات اسٹار بن گیا
کشتی پر توازن برقرار رکھنے کےلیے غیر دانستہ طور کیا گیا منفرد ڈانس وائرل ہوگیا، انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا 11 سالہ بچہ راتوں راتوں انٹرنیٹ سینسیشن بن گیا۔ کالا لباس، کالی ٹوپی اور اس پر کالا چشمہ پہنے 11 سالہ ریان کو نہیں پتا تھا کہ اس کا غیر دانستہ طور پر ہونے والا ڈانس، راتوں رات دنیا بھر …
Read More »12 دن تک جاری رہنے والا، 100 کلومیٹرتک پھیلا ہوا دنیا کا طویل ترین ٹریفک جام
چین میں 2010ء میں چائنا نیشنل ہائی وے 110 پر ہزاروں گاڑیاں پھنس گئی تھیں، یہ ٹریفک جام 12 دن تک جاری رہا اور 100 کلومیٹر سے زیادہ طویل سڑک پر پھیلا ہوا تھا۔ تاریخ کے طویل ترین ٹریفک جام کی نشاندہی کرنا مشکل ہے کیونکہ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ کن عوامل کو مدِنظر رکھا جا …
Read More »کویت میں لائیو شو کے دوران ڈیلیوری بوائے سیٹ پر پہنچ گیا
کویت کے ایک سرکاری چینل میں براہ راست نشر ہونے والے پروگرام کے دوران کھانا ڈیلیور کرنے والا شخص اچانک اسٹوڈیو میں داخل ہو کر سیٹ پر پہنچ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے پر وزارت اطلاعات نے اسٹوڈیو ڈائریکٹر کو معطل کردیا اور تکنیکی عملے کو بھی پوچھ گچھ کےلیے طلب کرلیا ہے۔ اس تمام واقعے کی ویڈیو …
Read More »نانگا پربت سے جرمن کوہ پیما نے پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخی کارنامہ سر انجام دے دیا
جرمنی کے معروف کوہ پیما ڈیوڈ گوٹلر نے نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے کے بعد پیراگلائیڈنگ کے ذریعے نیچے اتر کر تاریخ رقم کر دی۔ ان کے ساتھ فرانسیسی کوہ پیماؤں کی جوڑی ٹفین ڈوپیئر (Tiphaine Duperier) اور بورس لینگن شٹائن (Boris Langenstein) نے بھی تاریخ رقم کی، جنہوں نے اس خطرناک پہاڑ کی رُوپال فیس سے پہلی بار …
Read More »میڈی سے زولیخا تک کا سفرامریکا سے آئی خاتون نے دیر بالاکے نوجوان سے شادی کرلی
امریکا سے آئی خاتون نے اسلام قبول کرکے دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرلی۔رپورٹ کے مطابق 47 سالہ مینڈی کی اپر دیر کے علاقے عشیرئی درہ صدیقہ بانڈہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب سے دوستی تھی۔ قبول اسلام کے بعد مینڈی کا اسلامی نام زلیخہ رکھا گیا، نکاح کی تقریب روایتی طور پر سادگی کے تحت انجام …
Read More »