امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز کے ہمراہ بیٹھے سابق وزیرِاعظم اور آسٹریلوی سفیر کیون رُڈ کو مخاطب کرتے ہوئے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان ایک سب مرین معاہدہ طے پایا، میٹنگ مجموعی طور پر دوستانہ ماحول میں جاری تھی کہ ایک صحافی …
Read More »دلچسپ و عجیب
سائنس دانوں نے پیاز کاٹتے وقت رونے کا حل ڈھونڈ نکالا!
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تیز دھار چھریوں کا استعمال کرتے ہوئے پیاز کو آہستہ آہستہ کاٹنا آنکھوں میں ہونے والی جلن کو کم کر سکتا ہے۔ پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو بہنا آنکھوں میں ہونے والے ایک کیمیکل ری ایکشن کے سبب ہوتا ہے۔ جب پیاز کو کاٹا جاتا ہے تو اس میں موجود ایک …
Read More »53 سال تک خود کو نابینا ظاہر کرکے لاکھوں ڈالر وصول کرنے والا پکڑا گیا
اٹلی میں ایک 70 سالہ معمر شخص پر الزام ہے کہ اس نے 50 سال سے زیادہ عرصے تک خود کو مکمل نابینا ظاہر کرکے اس دوران ایک ملین یورو (1.16 ملین امریکی ڈالرز) کے مساوی رقم بطور معذوری الاؤنس وصول کیا۔ اطالوی شہر ویسینزا کے رہائشی اس شخص نے خود کو 53 سال تک مکمل نابینا ظاہر کر کے …
Read More »کراچی: ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کرکے40سالہ شخص کی گردن سے چاقو نکال لیا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں جناح اسپتال کے ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کر کے 40 سالہ شخص کی زندگی بچالی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق گھریلو جھگڑے کے دوران متاثرہ شخص کی گردن کے دائیں جانب چاقو گھس گیا تھا، چاقو بڑی خون کی شریانوں سے خطرناک حد تک قریب تھا۔ شعبۂ حادثات میں زخمی حالت میں آنے والے شخص 40 …
Read More »چین کا حیران کن منصوبہ: فوجیوں کو ’انسانی کیلکولیٹر‘ بنانے کی تربیت شروع
بیجنگ: چین نے اپنی فوج میں ایک منفرد تربیتی نظام متعارف کرایا ہے جس کے تحت فوجیوں کو ایسے ’’انسانی اباکس‘‘ میں تبدیل کیا جارہا ہے جو جدید ٹیکنالوجی ناکام ہونے کی صورت میں روایتی انداز میں حساب کتاب کر سکیں۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ پروگرام پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کی اس حکمتِ عملی کا حصہ ہے جس کا …
Read More »پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان اپنے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) کو 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کرے گا۔ یہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک تاریخی پیش رفت اور قومی خلائی پالیسی و وژن 2047 کا اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ سپارکو کے مطابق ایچ – ایس ون سیٹلائٹ ملک میں زراعت، شہری ترقی، …
Read More »طلاق کا جشن: ماں نے بیٹے کو دودھ سے غسل دےکر جشن منایا
سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک منفرد اور متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں ایک شخص اپنی طلاق کو تقریباً شادی کی طرح مناتے نظر آرہا ہے۔ ویڈیو ڈی کے برادر نامی ڈیجیٹل کریئیٹر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی، اور اب تک اسے تین ملین سے زائد ناظرین نے دیکھا ہے۔ ویڈیو کی …
Read More »پولیس اہلکار کو ہیرو بننا مہنگا پڑگیا، گاڑی سے لٹکے ہوئے سڑک پر گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل
پشاور کے علاقے گلبہار میں ایک پولیس اہلکار کی ڈرامائی کوشش نے اسے ہیرو بننے کے بجائے مشکل میں ڈال دیا۔ جی ٹی روڈ پر پیش آنے والا یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک پولیس اہلکار نے کپڑا اسمگل کرنے والے چنگچی رکشہ کو روکنے کےلیے چلتی ہوئی گاڑی کو پکڑ لیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر …
Read More »ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سال کئی دہائیوں بعد سردیاں بہت شدید ہونے کا خدشہ ہے، شدید سرد موسم خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم کی …
Read More »آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کیساتھ ویڈ کا نشہ کیاتو گویا لندن سے سوات پہنچ گئی تھی: ملالہ
ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا وہ یکا یک لندن سے واپس سوات پہنچ گئی تھیں۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویوں میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ یوں لگا جیسے دوبارہ 15 برس کی ہوگئی، طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ لگتا تھا …
Read More »
THE PUBLIC POST