دفتر کی دنیا کبھی کبھار اتنی سخت ہو جاتی ہے کہ ملازمین کے خاص ترین ذاتی معاملات بھی پروجیکٹ کی ترجیح کے سامنے کمزور لگنے لگتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ملازم نے سوشل میڈیا پر اپنی ایسی ہی پریشانی شیئر کی، جب اس کے باس نے اسے شادی سے پہلے ایک انتہائی مشکل پروجیکٹ پر کام کرنے کا کہا۔ …
Read More »دلچسپ و عجیب
7 سالہ بچی نے والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
شمال مغربی چین سے تعلق رکھنے والی ایک 7 سالہ بچی نے لاکھوں افراد کے دلوں کو پگھلا کر رکھ دیا ہے۔ صوبہ Heilongjiang کے ایک اسپتال میں سان مینگرو نامی بچی اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جب ایک ویڈیو سامنے آئی۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ یہ بچی تنہا اسپتال میں اپنے والد کی دیکھ بھال …
Read More »وہ آئینہ جو آپ کی مستقبل کی صحت کے بارے میں بتاتا ہے
بچپن میں کہانیوں میں شاید آپ نے ایسے جادوئی آئینے کے بارے میں پڑھا ہو جو مستقبل کے بارے میں بتاتا ہے۔ ایسا اب کسی حد تک ممکن ہوگیا ہے کم از کم آپ کی صحت کے مستقبل کے بارے میں بتانے والا آئینہ تیار کیا گیا ہے۔ ایک ڈیجیٹل ہیلتھ ٹیکنالوجی کمپنی نیورالوجکس نے Longevity مرر نامی ڈیوائس تیار …
Read More »سکھر سے کراچی پہنچنے والی عجیب مچھلی جو پاکستان میں پائی نہیں جاتی
وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف ) پاکستان نے بتایا ہے کہ 4 جنوری کوکراچی فش ہاربر پرسکھر سےایک عجیب مچھلی لائی گئی جو کہ پاکستان میں پائی ہی نہیں جاتی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق ماہرین نے مچھلی کی شناخت ایمازون سیل فِن کیٹ فِش کے طورپرکی ہے۔ ایمازون سیل فِن کیٹ فِش لاطینی امریکا میں پائی جاتی …
Read More »’بیماری کی چھٹی لینے پر لائیو لوکیشن بھیجو‘ملازم نے باس کا اسکرین شارٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
بھارت میں ورک کلچر ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گیا جب کمپنی کے باس نے بیماری کی چھٹی منظور کرنے کے لیے ملازم سے اس کی لائیو لوکیشن ہی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ملازم نے سوشل میڈیا پر واقعہ بیان کرتے ہوئے بھارتی ورک کلچر پر سوال اٹھایا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ …
Read More »راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں زندہ نومولود کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری،انکوائری کمیٹی قائم
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں مبینہ طور پر غفلت کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ڈاکٹرز نے ایک زندہ نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی، جس کے بعد نومولود کو فوری طور پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ والدین کا کہنا …
Read More »سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، ضمانت کی سماعت ملتوی
سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رجب بٹ اپنی ضمانت کی درخواست کی سماعت کے سلسلے میں عدالت پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت آمد پر بعض وکلاء نے یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کیا، جس کے بعد عدالتی احاطے میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں …
Read More »عارف حبیب گروپ کا قومی ائیر لائن کے مکمل حصول میں دلچسپی کا اظہار،25 فیصد شیئرز خریدنے کا عندیہ
عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا ہے کہ ان کا گروپ قومی ائیر لائن کے 100 فیصد حصص خریدنے میں پہلے ہی دلچسپی رکھتا تھا اور اب بقایا 25 فیصد شیئرز خریدنے کا بھی ارادہ ہے، جس کے لیے ہمارے پاس 90 دن کا وقت موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حبیب نے بتایا کہ …
Read More »پی آئی اے نجکاری،عارف حبیب کنسورشیم نے بڑی بولی لگا دی
قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے بڑی بولی جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے اس مرحلے میں مختلف سرمایہ کار گروپس نے دلچسپی کا اظہار کیا، تاہم عارف حبیب کنسورشیم کی پیش کردہ بولی سب سے نمایاں …
Read More »چلینجز کا مقابلہ کرنے میں گالیاں بکنا مفید قرار؛ نئی تحقیق میں انکشاف
گالی گلوچ کرنا معاشرتی اعتبار سے ایک معیوب عمل سمجھا جاتا ہے لیکن تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گالیاں بکنا لوگوں کے لیے فوائد رکھتا ہے۔ جرنل امیریکن سائیکولوجسٹ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گالی گلوچ ایک ایسا ’کیلوری نیوٹرل‘ طریقہ ہو سکتا ہے جو لوگوں کی جسمانی سرگرمیوں کو بہتر …
Read More »
THE PUBLIC POST