گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مولانا فضل الرحمان کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مولانا فضل الرحمان کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ آج سے مولانا فضل الرحمان ڈاکٹر کے اعزاز کے حقدار بن گئے ہیں۔

گورنر نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے سامنے کچھ گذارشات بھی رکھی گئی ہیں اور پاکستان میں اسلام کے فروغ کے معاملے میں دینی طبقے کا کردار سب کے سامنے ہے۔ ان کے مطابق دنیا کی طاقتیں ہمارے دینی طبقے کو خوف اور ڈر کی علامت سمجھتی ہیں، جبکہ دینی طبقہ اپنے اصولوں پر مضبوطی سے کھڑا ہے۔

Check Also

شراب برآمدگی کیس: شرجیل میمن سمیت تمام ملزمان 8سال بعد بری

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ضیاء الدین اسپتال میں شراب برآمد ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *