کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر ضلع جنوبی میں تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن

کراچی (پبلک پوسٹ )
آپریشن میں ایم سی اینکروجمنٹ ، ٹاؤن انتظامیہ اور ڈی ایم سی کی ٹیموں نے حصہ لیا،

غیر قانونی تجاوزات اپنی تحویل میں لیا گیا اور اب کسی کو بھی واپس نہیں لگانے دیا جائے گا ۔

کمشنر کراچیضلع جنوبی میں تجاوزات کی بھرمار تھی جسکو فوری ختم کیا جائے ۔

سید حسن نقویتجاوزات کے خلاف آپریشن ہر حال میں منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔

سید حسن نقوی تجاوزات کے خلاف آپریشن علی الصبح کے وقت سے شروع کردیا گیا تھا ۔

کمشنر کراچیصدر کے علاقے کو مکمل تجاوزات سے کلئیر چاہئیے۔

سید حسن نقوی صدر اور اسکے آس پاس کے علاقے میں آج بھرپور آپریشن کیا گیا۔ کمشنر کراچی

Check Also

عمران خان کا دورِ حکومت؛ بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *