صاحبزادہ فرحان آئی سی سیپلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی نے پاکستان کے بیٹر صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔

صاحبزادہ فرحان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 160.25 کے اسٹرائیک ریٹ سے سب سے زیادہ 383 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، انہوں نے ایونٹ میں 2 سینچریاں بھی بنائیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں انگلینڈ کے ول جیکس اور یو ایس اے کے شیڈلے وین شیلوک کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Check Also

انمول پنکی صرف ایک مہرہ ہے، اصل شخص کو بچایا جا رہا ہے، نبیل گبول

اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ انمول پنکی صرف ایک مہرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *