ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی۔

اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 385.54 روپے سے کم ہو کر 353.43 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات جلد از جلد عوام تک منتقل کیے جائیں۔

Check Also

فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *