کراچی: دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 میں دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری کر لیے گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کے سامان سے بھری گاڑی شاہ لطیف ٹاؤن سے برآمد کر لی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔

Check Also

بجلی صارفین کیلیے بُری خبر؛41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ اُن پر 41 ارب روپے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *