کراچی؛ مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق

کراچی: گلشن حدید لنک روڈ ٹول پلازہ بلوچ کمپنی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Check Also

’کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے‘ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گو

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کوئی ہے جو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *