کراچی:شارع بھٹو پر ٹائر پھٹنے سے پولیس موبائل الٹ گئی

کراچی میں شارع بھٹو پر ٹائر پھٹنے سے پولیس موبائل اُلٹ گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل الٹنے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق زخمی ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی کی تیاری، نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے منتظمین لیگ کو سال بھر متحرک رکھنے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *