جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکرچیمپین شپ کا فاتح کون؟ فیصلہ ہوگیا

کراچی:جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ سے متعلق فیصلہ ہوگیا۔

پنجاب کے فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو 0-4 سے مات دے کر تیسری جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔

Check Also

ون ڈے ورلڈ کپ 2027ء کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2027ء کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *