راجہ ناصر عباس سینیٹ میںقائد حزب اختلاف مقرر، نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر ناصر عباس کو لیڈر آف اپوزیشن مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف سینیٹ کا معاملہ ریکارڈ پر رکھنا چاہتا ہوں، چیئرمین سینیٹ کو قائد حزب اختلاف ڈکلیئر کرنے کا اختیار ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ شبلی فراز کو الیکشن کمیشن نے نااہل کیا، اس نااہلی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔

Check Also

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک تولہ اب کتنے میں ملے گا؟

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں میں آج پھر سونے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *