کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں، پارہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گِر گیا

کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم میں درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر اور جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ماڑی پور میں پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرا۔

Check Also

نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ

عیدالفطر سے قبل نئے نوٹ حاصل کرنے کے لئے آسان طریقہ سامنے آ گیا۔ عیدالفطر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *